Farq Parta Hy!!!

 













یہ کہہ کر کہ بھلا اب فرق کہاں پڑتا ہے

وہ تو چل دیا سراسر شان بے نیازی سے

کہ اسکے نہ ہونے سے آج بھی

آنکھ روتی ہے دل ڈوب سا جاتا ہے

موسم کی طرح یوں لہجے بدلنے سے 

نہیں پڑتا تو محبت کو فرق نہیں پڑتا

لیکن دیکھو یہاں ہاں ٹھیک یہاں اسی جگہ 

میرے دل میں اب بھی بہت فرق پڑتا ہے 


مونا نصیر


Substandard But Raw:)💖



Comments

Post a Comment

Popular posts from this blog

Decoding Canine Genius: How Cadaver Dogs Are Trained to Save Lives!

اٹھ شاہ حسیناں ویکھ لے اسی بدلی بیٹھے بھیس۔۔۔!!

Brown (Desi)Eggs VS Commercial (White) Eggs .Which One Is More Nutritious And Healthy?