Tum Bhi Kitny Sada Ho;)
تم بھی کتنے سادہ ہو
نہ جانے کیوں مصلحتاً
سب چھپانے پہ آمادہ ہو
دل میں رہنے والوں سے ہی
آخر کیسے کوئ پردہ ہو
ایسا بھی تو نہیں ممکن کہ
دو پناہی بھی،اور کھٹکتا ہو
آواز دیتے ہو پر کہتے نہیں
تم تو کوئ عجیب مدعا ہو
مگر پھر بھی تم جو چاہو
دل اسی پہ راضی بالرضا ہو
ہاں مجھے تم سے محبت ہے
اور محبت بھی ایسی کہ جو
اظہار سے تمہارے مبراء ہو
بس تم نہ کبھی خفا ہو
بس تم نہ کبھی افسردہ ہو
تم بھی کتنے سادہ ہو
Well these verses may not be upto the rules and standards of Our Great Urdu Poetry .But these are some raw words straight from my heart .
Beautiful lines
ReplyDeleteWah Mona , simply beautiful ❤️
ReplyDeleteSo nice effort.
ReplyDeleteGood feelings good capability at some extent to convert the feelings into words